جن ادھیکارپارٹی کے قومی سرپرست اورممبرپارلیمنٹ پپو یادو نے راشٹریہ جنتا
دل (آر جے ڈی) کے صدر لالو پرساد یادو کے ساتھ ہی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی
جے پی) کے ریاستی لیڈروں کی جائیداد کی تحقیقات کا مطالبہ کیا
ہے ۔مسٹر یادو نے آج یہاں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے آر جے ڈی صدر اور بی جے پی کے سینئر لیڈر سشیل کمار مودی پر جم کر نشانہ لگایا۔انہوں نے کہا، "آر جے ڈی سپريمو ملک میں بدعنوانی کو الگ طریقے سے وضاحت کرنا چاہتے ہیں۔